اجازت نامہ

!السلام علیکم

میں فاوؑنڈیشن یونیورسٹی راولپنڈی پاکستان میں ایسے بچوں پر تحقیق کر رہی ہوں جو سننے اور بولنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ اس سلسلہ میں امید کرتی ہوں کہ آپ اس تحقیق میں دلچسپی لیں گے اور ہمارا  ساتھ دیں گے اور اس کا حصہ بنیں گے۔ میری تحقیق کا عنوان ہے

Behavioral Health Assessment of Hearing impaired-Adolesents: The influence of emotional intelligence. familiar social support and Resillience.

آپ کی اس تحقیق میں حصہ لینے کی خواہش رضاکارانہ ہے اگر آپ اس میں حصہ لینے پر متفق ہیں تو آپ کو کچھ سوالناموں کے جواب دینے ہوں گے۔ تمام معلومات صیغہ راز میں رکھی جا ؑیں گی اور صرف تہقیقی مقاصد کے لیے استعمال کی جا ؑیں گی۔ اگر آپ اس پر متفق ہیں تو نیچے دیے گؑے بٹن پر کلک کریں۔ اگر آپ کے اس پر کو ؑی تحفظات ہے تو آپ اس تحقیقی کام سے کنارہ کر سکتے ہیں۔