میں لوگوں کے ساتھ اچھا ہونے کی کوشش کرتا/کرتی ہوں،میں ان کے احساسات کا خیال راکھتا/رکھتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں بے چین/بےآرام رہتا/رہتی ہوں،میں زیادہ دیر تک ایک جگہ نہیں ٹھہر سکتا/سکتی۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے مجھے اکثر سردرد،پیٹ میں درد یا متلی یا قےآنے کی شکایت رہتی ہے۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں عموماً اپنی چیزیں دوسروں کے ساتھ بانٹتا/بانٹتی ہوں مثلاً کھانا، گیمز،قلم منسل وغیرہ۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں بہت غصہ میں آجاتا/آجاتی ہوں اور اکثر ضبط کھو بیٹھتا/بیٹھتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں عموماً خود میں رہتا/رہتی ہوں،عام طور پر اکیلا کھیلتا/کھیلتی ہوں یا اپنے آپ تک محدود رہتا/رہتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں عموماًوہی کرتا/کرتی ہوں جو مجھے کہا جاتا ہے۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے اگر کوئ دکھی،پریشان یا بیمار محسوس کر رہا ہو تو مددگار ثابت ہوتا/ہوتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں بہت پریشان رہتا/رہتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں مسلسل مضطرب یعنی بے قرار یا بے چین رہتا/رہتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میرا/میری ایک سے زیادہ اچھا/اچھی دوست ہیں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں بہت لڑتا/لڑتی ہوں،میں دوسرے لوگوں سے وہ کروا سکتا/سکتی ہوں جو میں چاہتا/چاہتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں اکثر ناخوش، دلبرداشتہ اشک بار ہوتا/ہوتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میری عمر کے دوسرے لوگ عام طور پر مجھے پسند کرتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میری توجہ آسانی سے پھر/بھٹک جاتی ہے، مجھے توجہ دینا/مرکوز رکھنا مشکل لگتا ہے۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں نئے صورتحال میں گھبرا جاتا/جاتی ہوں، میں آسانی سے اعتماد کھو دیتا/دیتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں چھوٹے بچوں ک ساتھ شفقت سے پیش آتا/آتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے مجھ پر اکثر جھوٹ بولنے یا بے ایمانی یا دھوکہ دہی کا الزام لگایا جاتا ہے۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے دوسرے بچے یعنی نوجوان لوگ مجھے نشانہ بناتے ہیں یا دھونس جماتے/ستاتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں اکثر دوسروں جیسے کہ والدین، اساتذہ، بچوں کی مدد کے لئے خود کو رضاکارانہ طور پر پیش کرتا/کرتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے کچھ بھی کرنے سے پہلے میں سوچتا/سوچتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں گھر سکول یا کہیں سے بھی چیزیں اٹھا لیتا/لیتی ہوں جو میری نہیں ہوتیں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے بہ نسبت میرے ہم عمر لوگوں کے میرے تعلقات بالغ افراد سے زیادہ اچھے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے مجھے بہت زیادہ خوف ہیں، میں آسانی سے خوفزدہ ہو جاتا/جاتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے میں جو کام کر رہا/رہی ہوں، اسے ختم کرتا/کرتی ہوں،میری توجہ اچھی ہے۔ Your browser does not support the video tag. درست نہیںکچھ درست ہےیقیناً درست ہے مجموعی طور پر کیا آپ سوچتے/سوچتی ہیں کہ آپ کو درج ذیل میں سے کسی ایک یا زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ Your browser does not support the video tag. نہیںہاں۔معمولی مشکلات ہیںہاں۔بالکل مشکلات ہیںہاں۔شدید مشکلات ہیں اگر آپنے مندرجہ بالا کو جواب ہاں میں دیا ہے تو برائے مہربانی ان مشکلات کے بارے میں مندرجہ ذیل سوالات کے جواب دیں۔ Your browser does not support the video tag. ایک مہینے سے کم1-5 مہینے6-11 مہینے1 سال سے زیادہ کیا مشکلات آپ کو پریشان/رنجیدہ یا غمگین کرتی ہیں Your browser does not support the video tag. بالکل نہیںصرف تھوڑا ساکافی حد تکبہت زیادہ کیا یہ مشکلات آپ کے روز مرہ زندگی کے مندرجہ ذیل پہلوں میں دخل اندازی کرتے ہیں۔ گھریلو زندگی۔ Your browser does not support the video tag. بالکل نہیںصرف تھوڑا ساکافی حد تکبہت زیادہ دوستی کیا یہ مشکلات آپ کے روز مرہ زندگی کے مندرجہ ذیل پہلوں میں دخل اندازی کرتے ہیں۔ گھریلو زندگی۔ Your browser does not support the video tag. بالکل نہیںصرف تھوڑا ساکافی حد تکبہت زیادہ کلاس روم میں کیا یہ مشکلات آپ کے روز مرہ زندگی کے مندرجہ ذیل پہلوں میں دخل اندازی کرتے ہیں۔ گھریلو زندگی۔ Your browser does not support the video tag. بالکل نہیںصرف تھوڑا ساکافی حد تکبہت زیادہ لیرژ۔ یعنی فرصت کے اوقات کی سرگرمیاں کیا یہ مشکلات آپ کے روز مرہ زندگی کے مندرجہ ذیل پہلوں میں دخل اندازی کرتے ہیں۔ گھریلو زندگی۔ Your browser does not support the video tag. بالکل نہیںصرف تھوڑا ساکافی حد تکبہت زیادہ کیا یہ مشکلات آپ کے ارد گرد کے لوگوں جیسے کہ خاندان،دوست،اساتزہ وغیرہ کے لئے بوجھ کا باعث بنتی ہیں کیا یہ مشکلات آپ کے روز مرہ زندگی کے مندرجہ ذیل پہلوں میں دخل اندازی کرتے ہیں۔ گھریلو زندگی۔ Your browser does not support the video tag. بالکل نہیںصرف تھوڑا ساکافی حد تکبہت زیادہ