میں تبدیلیوں کے ساتھ ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا/رکھتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میرے پاس کم از کم ایک ایسا قریب اور محفوظ رشتہ ہے جو ذہنی دباو کی صورت میں میری مدد کرتا/کرتی ے۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست بعزاوقات میرے مسایؑل کا کو ؑی اوررحل نہیں ہتا تو خدا اور قسمت میرٰ مدد کر سکتے ہیں Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میں اپنے سامنے آنے والی کسی مشکل سے نمٹ سکتا/سکتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست پچھلی کامیابیاں مجھے آگے آنےوالی مشکلات اور آزما ؑشوں میں حوصلہ فراہم کرتی ہیں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست جب میرا سامنا مشکلات سے ہوتا ہے تو میں انکی دلچسپی کے پہلووؑں کو دیکھنے کی کوشش کرتا/کرتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست ذہنی دباوؑ سے چھٹکارا پا لینے پر میں مضبوط تر ممحسوس کرسکتا/سکتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست کسی بیماری،زخمی حالت یا مشکلات کے بعد جلد ہی بہتری کی طرف راغب ہو جاتا/جاتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میرا یقین ہے کہ چاہے اچھا ہو یا برا،کچھ بھی بلا وجہ نہیں ہوتا۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست نتیجہ کچھ بھی ہو میں اپنی طرف سے بھرپور کوشش کرتا/کرتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست مجھے اعتماد ہے کہ مشکلات کے میں باوجود اپنے مقاصد حاصل کرسکتا/سکتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست ذہنی دباوؑ یا کسی مشکل کی صورت میں مجھے معلوم ہوتا ہے کہ میں کہاں سے مدد حاصل کر سکتا/سکتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست دباوؑ کی صورت میں میری توجہ مقصد پر قا ؑم رہتی ہے اور درست سمت میں سوچتا/سوچتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میں دوسروں کی طرف سے فیصلہ کرنے کی بجا ؑے مسا ؑل کے حل خود تلاش کرنے کو زیادہ مناسب سمجھتا/سمجھتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میں آسانی سے ناکامیوں کی وجہ سے ہار ماننے والا/والی نہیں ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میں زندگی کی مشکلات اور آزما ؑشوں کے سامنا کرتے وقت خود کو مضبوط تصور کرتا/کرتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست ضرورت پڑنے پر میں ایسے مشکل اور غیر مقبول فیصلے کر سکتا/سکتی ہوں جو دوسروں پر اثرانداز ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میں ناخوشگوار اور تکلیف دہ احساسات مثلا اداسی،خوف اور غصہ پر قابو پا سکتا/سکتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست زندگی کے مثا ؑل حل کرتے وقت بعز اوقات اندازے کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست میں یہ سمجھتا/سمجھتی ہوں کہ زندگی کا ایک خاص مقصد ہے۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست مجھے اپنی زندگی کے معاملات پر قابو حاصل ہے۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست مجھے چیلنجز پسند ہیں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست چاہے جتنی مشکلات ہوں میں اپنا مقصد حاصل کرنے کی جستجو کرتا/کرتی ہوں۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست مجھے اپنی کامیابیوں پر فخر ہے۔ Your browser does not support the video tag. بالکل غلطغلطغیر جانبداردرستبالکل درست