خوش آمدید

یہ ویب سائیٹ اس مقصد کے تحت بنائی گئی ہےتاکہ قوتِ سماعت اور قوتِ گویائی سے محروم افراد خصوصاً جوانانِ ملت کو درپیش مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے سمجھا جائے اور پھر ان کے مناسب حل کےلیے اقدام اٹھا کر ایسے افراد کو معاشرے کا مفید اور کارآمد شہری بنایا جائے۔مزید برآں اس  سے آپ ان کے رویو ں کی بہتر طور پر تشخیص کروا سکیں گے۔ اس میں موجود سوال نامےکے جواب بچے آپ کی نگرانی میں خود  دیں گے۔