میرے گھر والے میری صحت کا خیال رکھتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے ڈاکٹر سے میرے بارے میں مشورہ کرتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے ڈاکٹرسے معائنے کے دوران میرے ساتھ ہوتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں مجھے محسوس ہوتا ہے ک میں اپنے گھر والوں پر بوجھ ہوں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں لوگوں کے کہنے پر میرے گھر والے میرے برتن وغیرہ علیحدہ کر دیتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں لوگوں کی دل دکھانے والی باتوں پر میرے گھر والے میری حوصلہ افزائ کرتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے میری خوراک کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھے سیر و تفریح کے لئے لے کر جاتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھے جسمانی مشقت نہیں کرنے دیتے۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھے لوگوں سے میل جول رکھنے پر آمادہ رکھتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے میرے آرام کا خیال رکھتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں آج کل کوئ کسی کا دکھ بانٹنے کو تیار نہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے میری بات توجہ سے سنتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھے وقت نہیں دے پاتے۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے میری اذیت کو باخوبی سمجھتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے منفی خیالات سے نمٹنے پر میری حوصلہ افزائ کرتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھ سے محبت اور اپنائیت سے پیش آتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے میرے مسائل کی شدت کو سمجھ نہیں پاتے۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں مجھے اپنے گھر والوں کا موڈ ٹھیک رکھنے کہ لیے بناوٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے کہ میں بہتر محسوس کرتا ہوں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھ سے ہمدردی سے پیش آتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے مجھے خوش رکھنے کی خصوصی کوشش کرتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں میرے گھر والے اب چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ ہو جاتے ہیں۔ Your browser does not support the video tag. ہر وقتاکثر اوقاتکبھی کبھیکبھی نہیں